Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد

معروف بھارتی اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد

بھارتی ریاست کیرالہ میں ہوٹل پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے مشہور و معروف ملیالم اداکار ونود تھامس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

بھارتی پولیس کے مطابق اداکار ونود تھامس ایک ہوٹل کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں، اداکار کی عمر 45 سال تھی۔

اداکار کی فلموں میں ہیپی ویڈنگ، جون اور ایاپنم کوشیم سمیت دیگر فلمیں شامل ہیں/ فائل فوٹو

 پولیس کا کہنا ہے کہ ہوٹل کی انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ ان کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں ایک شخص کافی وقت سے موجود ہے، جس کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور اداکار کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔

اداکار کی موت کی وجہ جاننے کیلئے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکار ونود تھامس نے ملیالم فلم انڈسٹری کی بہت سی ہٹ فلموں میں کام کیا ہے، اداکار کی مشہور فلموں میں ‘ہیپی ویڈنگ’، ‘جون’ اور ‘ایاپنم کوشیم’ سمیت دیگر فلمیں شامل ہیں۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر