Advertisement
Advertisement
Advertisement

ندا یاسر بھی ’فیشن‘ ڈیزائنر بن گئیں

Now Reading:

ندا یاسر بھی ’فیشن‘ ڈیزائنر بن گئیں
ندا

ندا یاسر بھی ’فیشن‘ ڈیزائنر بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ، مارننگ شو میزبان اور پروڈیوسر ندا یاسر نے  ’فیشن‘ ڈیزائینگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ لیا ہے۔

ندا یاسر پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک ایسا نام بن چکی ہیں جو کسی تعریف کا محتاج نہیں ، انہوں نے اپنی اداکاری اور عمدہ میزبانی سے یہ مقام حاصل کیا ہے۔

ندا یاسر کو اگر پاکستان شوبز انڈسٹری میں مارننگ شو کوئین کہا جائے تو یہ بھی غلط نہیں ہو گا، وہ گزشتہ چودہ سالوں سے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو کی میزبانی کے فرائض سرانجا م دے رہی ہیں۔

انہوں نے کئی سنجیدہ اور کامیڈی ڈراموں میں اپنی لاجواب اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں سب سیٹ ہے، نادانیاں، ہم تم اور’ یہ زندگی ہے‘ شامل ہیں۔

حال ہی میں، ندا یاسر نے اپنا فیشن ڈیزائینگ کورس مکمل کرکے اپنی کامیابیوں میں ایک اور اعزاز کا اضافہ کیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک یاد گار ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں فیشن ڈیزائینگ کا کورس مکمل کر نے کے بعد سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

Advertisement

  ندا یاسر کی شادی پاکستانی شو بز انڈسٹری کے ایک مشہور اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز سے 2002 میں ہوئی تھی اوراب ان کی جوڑی کا شمار شوبزانڈسٹری کی خوبصورت اور کامیاب ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے۔

یاسر نے دوسری شادی کی تو انہیں چھوڑ دوں گی، ندایاسر

اس جوڑی کے اس رشتے کو اکیس سال ہوچکے ہیں اور ان کے تین پیارے سے بچے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر