Advertisement
Advertisement
Advertisement

رانی مکھرجی نے مداحوں سے بڑا وعدہ کرلیا

Now Reading:

رانی مکھرجی نے مداحوں سے بڑا وعدہ کرلیا

رانی مکھرجی نے مداحوں سے بڑا وعدہ کرلیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے مداحوں سے بڑا وعدہ کرلیا ہے۔

اداکارہ رانی مکھرجی نے 54 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں شائقین سے وعدہ کرتی ہوں کہ میں 80 سال کی عمر تک کام کروں گی، میں جلد گھر بیٹھنے والوں میں سے نہیں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں اس بات پر یقین نہیں رکھتی کہ کسی اداکار کی عمر کو اسے جانچنے کے لیے استعمال کیا جائے، یہ صرف اس لیے ہے کہ ہمارے پاس ایک اوپن تھیٹر ہے جہاں آپ ہر وقت نوجوانوں کو اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جب فلموں میں نوجوانوں کو دکھایا جاتا ہے تو پھر نوجوان بھی ایسی فلمیں دیکھنے کے لیے جاتے ہیں، تاہم یہ بھی اہم ہے کہ آپ اپنی فریبی دنیا میں نہ رہیں کیونکہ آپ ہمیشہ جوان نہیں رہیں گے۔

رانی مکھرجی نے کہا کہ آپ دل سے جوان ہو سکتے ہیں لیکن اپنی عمر کو قبول کرنا پڑتا ہے اور اسی کے مطابق مطابق کرداروں کو قبول کرنا پڑتا ہے، سامعین کے لیے بھی ضروری ہے کہ وہ اداکاروں کو اس طرح کے کردار میں قبول کریں۔

Advertisement

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ رانی مکھرجی کا مزید کہنا تھا کہ یہ ہمیشہ سے میرا شعوری فیصلہ رہا ہے کہ میں اپنے سامعین کو کچھ ایسا دے سکوں جو ان کے لیے قابلِ دید ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر