Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلکس اور ایمازون پرائم نے بھارتی فلمیں اپ لوڈ کرنے سے معذرت کر لی

Now Reading:

نیٹ فلکس اور ایمازون پرائم نے بھارتی فلمیں اپ لوڈ کرنے سے معذرت کر لی

نیٹ فلکس اور ایمازون پرائم نے بھارتی فلمیں اپ لوڈ کرنے سے معذرت کر لی

بھارت میں نیٹ فلکس اور ایمازون پرائم پلیٹ فرامز نے مودی حکومت کے برسرِ اقتدار رہنے تک جرأت مندانہ بھارتی فلمیں اپ لوڈ کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

مشہور بھارتی فلم ساز انو راگ کشیپ کی کئی فلمیں نیٹ فلکس پر موجود ہیں لیکن 2021 میں اُن کے کیرئیر کی شاہکار ترین فلم کو نیٹ فلکس نے طاق پر رکھ دیا۔

یہ فلم نان فکشن کتاب میکسیمم سٹی سے ماخوذ ہے جس میں ممبئی شہر میں ہندو انتہا پسندی کا جائزہ لیا گیا ہے۔

مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی جس طرح ٹوئٹر پر اختلافِ رائے تو کچلنے کیلئے ریاستی طاقت استعمال کرتی ہے، اُسی طرح وہ پچھلے 4 سال سے ملک میں اسٹریمنگ سرورز کے گرد گھیرا بھی تنگ کر رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر