Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کی پہلی کمائی کتنے روپے تھی؟

Now Reading:

شاہ رخ خان کی پہلی کمائی کتنے روپے تھی؟

شاہ رخ خان کی پہلی کمائی کتنے روپے تھی؟

سپراسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان اور جوان نے دنیا بھر میں ایک ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے یہ بات ایک بار پھر ثابت کر دی کہ وہ اب بھی بالی ووڈ کے بادشاہ ہیں۔

فلم پٹھان ، جوان کی ریکارڈ توڑ کامیابی اور اب نئی فلم  ڈنکی کی ریلیز کی تیاری کے ساتھ  کنگ خان آج کل ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

دودہائیوں سے دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کرنے والے شاہ رخ خان جوکہ آج کروڑوں روپے کماتے ہیں، نے پہلا معاوضہ کتنے روپے لیا، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے صف اول کے ہیرو شاہ رخ خان کی پہلی کمائی 100 روپے سے بھی کم یعنی صرف 50 روپے تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

صرف 50 روپے کا معاوضہ انہوں نے پنکج اداس کے کنسرٹ میں ایک ملازم کی حیثیت سے کام  (لوگوں کو سیٹ پر بٹھانے کا کام ) کرکے کمائی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

اس پہلی محنت کی کمائی سے کنگ خان نا صرف بے حد خوش تھے بلکہ انہوں نے ان پیسوں سے پہلی مرتبہ آگرہ جاکر تاج محل کی سیربھی کی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Yash Raj Films (@yrf)

آج وہ ایک ایسے سپر اسٹار ہیں جو انتہائی پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں، ان کی نہ صرف بھارت بلکہ لندن اور دبئی میں بھی جائیدادیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ‘شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بھارت میں انقلاب برپا کردیا’

Advertisement

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ آف رومانس شاہ رخ خان، جنہیں انسٹاگرام پر 44 ملین سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں، انسٹاگرام پر ایک تشہیری پوسٹ لگانے کے 80 لاکھ سے 1 کروڑ تک بھارتی روپے وصول کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

Advertisement

 شاہ رخ خان نے  1992 میں فلم ’دیوانہ‘ سے کیرئیر کی شروعات کی تھی۔انہیں انڈسٹری میں پہچان بنانے کے لیے آغاز میں خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر