Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر نے ’شادی‘ کو زندگی کی اہم ضرورت قراردیدیا

Now Reading:

صبا قمر نے ’شادی‘ کو زندگی کی اہم ضرورت قراردیدیا
صبا

صبا قمر نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی بتادی

پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرو صف اول کی اداکارہ صبا قمر نے ’شادی‘ کو زندگی کی اہم ضرورت قراردے دیا ہے۔

صبا قمر شوبزانڈسٹری میں اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے بے پناہ شہرت رکھتی ہیں۔

ٹی وی کے ہٹ ڈرامہ “میں چاند سی” ،”چیخ” ، “فراڈ” اور”تھکن” میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شادی اور محبت کے حوالے سے کھل کر اظہار خیال کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ  زندگی بغیر محبت کے کچھ بھی نہیں، اللہ نے انسان کی زندگی جس طریقے سے بنائی ہے اس میں کچھ چیزیں وقت پر کرنا ضروری ہوتی ہیں اور انہیں کرلینا چاہیے ۔

انہوں نے کہاکہ ساری دنیا کی دولت یا پیسوں کا کیا فائدہ جب آپ کے پاس بات کرنے کے لئے انسان نہ ہو ، پیسہ آپ کا سہارا نہیں بن سکتا،ایک مضبوط اور خودمختار خاتون ہونے کے باوجود آپ کو ایک شخص کی ضرورت ہوتی ہے۔

Advertisement

صبا قمر نے شاہین آفریدی کو کس بات پر مبارکباد دی؟

نامور ڈرامہ و فلم رائٹر خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہاکہ اگر انہیں صبا قمر کی زندگی پر کتاب لکھنے کا موقع بھی ملے تو بھی وہ ان پر کوئی کتاب نہیں لکھیں گے، کیونکہ ان کا ان سے دل اچاٹ ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں صبا قمر نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں بولڈ لباس پہنا، جس کے بعد ان کا دل ان سے اچاٹ ہوگیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر