کرن جوہر کا تقریب کیلئے پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے کا انتخاب
بالی وڈ کے نامور فلمساز، ہدایت کار، میزبان اور فیشن ڈیزائنر کرن جوہر نے ایک خاص تقریب میں شرکت کےلئے پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے کا انتخاب کرکے پاکستانیوں کو خوش کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈیزائنر فراز منّان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر کرن جوہر کی اپنا ڈیزائن کیا ہواجوڑا پہنے تصاویر شیئر کرکے اپنی خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس کے علاوہ کرن جوہر نے بھی اس جوڑے میں کروائے گئے اپنے فوٹو شوٹ کو انسٹا گرام پر فراز منّان کے نام کے ساتھ شیئر کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ پاکستانی ڈیزائنر فراز منّان سرحد پار بالی ووڈ اداکاروں کے لیے کوئی انجان نام نہیں ہیں ، اس سے قبل سپر اسٹار شاہ رخ خان، کرشمہ کپور، دیپیکا پڈوکون، جھانوی کپور، ملائیکہ اروڑا، کرینہ کپورخان سمیت کئی بڑے نامور اداکار بھی ان کے ڈیزائن کیے ہوئے کپڑے پہن چکے ہیں۔


اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
