Advertisement
Advertisement
Advertisement

2023 میں سب سے زیادہ کس گلوکار کے گانے سنے گئے؟ فہرست جاری

Now Reading:

2023 میں سب سے زیادہ کس گلوکار کے گانے سنے گئے؟ فہرست جاری

2023 میں سب سے زیادہ کس گلوکار کے گانے سنے گئے؟ فہرست جاری

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سال 2023 میں پاکستان میں سب سے زیادہ کس گلوکار کے گانے سنے گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپاٹی فائی نے سال 2023 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سنے جانے والے گلوکاروں کی فہرست جاری کردی ہے۔

رواں برس کے اختتام پر پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور طلحہ انجم موسیقی کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کامیاب رہے ہیں۔

مجموعی طور پاکستان میں سب سے زیادہ اسٹریم کیے جانے والے گلوکار بھارتی ارجیت سنگھ ہیں۔

ان کے علاوہ پریتم، اے پی ڈھلن، عاطف اسلم، طلحہ انجم، ٹیلر سوئفٹ، نصرت فتح علی خان، آنجہانی موسے والا، راحت فتح علی خان اور عاصم اظہر بھی شامل ہیں۔

Advertisement

پاکستان میں گلوکاراؤں میں پسوڑی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی شائی گل اوّل نمبر پر ہیں۔ ان کے بعد مومنہ مستحسن اور عابدہ پروین کو سب سے زیادہ سنا گیا۔

فہرست میں قرۃ العین بلوچ، نصیبو لال اور آئمہ بیگ بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر