Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر اپنی غیر مناسب تصاویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں

Now Reading:

علی ظفر اپنی غیر مناسب تصاویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں

علی ظفر اپنی غیر مناسب تصاویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں

پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر سوشل میڈیا پر اپنی غیر مناسب تصاویر پوسٹ کرنے کی وجہ سے مشکل کا شکار ہوگئے۔

 علی ظفر اپنی گلوکاری ، آرٹ ورک، اداکاری، سونگ رائیٹنگ اور با شعور سوشل میڈیا  پوسٹس سے مداحوں کو خوش کرنے کا فن جانتے ہیں لیکن بعض اوقات ذرا سی غلطی آپ کو ہیرو سے زیرو بھی بنا دیتی ہے۔

علی ظفر نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک غیر مناسب تصویر پوسٹ کی ، جس میں انہیں شرٹ کے بغیر دیکھا جا سکتا ہے۔

43 سالہ گلوکار علی ظفر کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو ان کا یہ انداز بالکل بھی پسند نہیں آیا ، جس کے بعد ان کی اس بولڈ پوسٹ پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر