Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ پُراسرار طور پر انتقال کر گئیں

Now Reading:

معروف اداکارہ پُراسرار طور پر انتقال کر گئیں

معروف اداکارہ پُراسرار طور پر انتقال کر گئیں

بنگلادیش کی معروف اداکارہ حمیرا ہیمو 37 سال کی عمر میں پُراسرار طور پر انتقال کر گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ حمیرا ہیمو کو بےہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ایک اسپتال لے جایا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار دے دیا۔

فوٹو: بھارتی میڈیا

ڈاکٹروں نے چیک اپ کے دوران اداکارہ حمیرا کی گردن پر ایک ہلکا سا نشان دیکھا اور اداکارہ کی موت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق حمیرا کو اُن کا ایک دوست بےہوشی کی حالت میں اسپتال لیکر آیا تھا لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی وہ دوست اسپتال سے فرار ہوگیا۔

Advertisement

رپورٹس میں بتایا گیا کہ حمیرا کے دوست کے فرار ہونے کے بعد پولیس کو شک ہے کہ اداکارہ کی موت میں شاید اُس دوست کا ہاتھ ہے۔

پولیس نے اداکارہ کی موت کے کیس کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جبکہ دوست کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ حمیرا ہیمو نے اپنی اداکاری کے کیرئیر کا آغاز 2006 میں تھیٹر سے کیا تھا اور پھر سیریز “چھایا بیتھی” سے ٹیلی ویژن انڈسٹری میں قدم رکھا۔

 حمیرا ہیمو نے کئی ٹی وی سیریلز میں کام کرنے کے بعد فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر