
پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا ہے۔
پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا ہے۔
ڈکی بھائی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اس حوالے سے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی اس کامیابی اور خوشی کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔
انہوں نے لکھا کہ ’یو اے ای کی حکومت کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور دبئی کے گولڈن ویزے سے نوازا‘۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ڈکی بھائی کا شمار پاکستان کے صف اول کے یوٹیوبر ، وی لاگر اور نامور سوشل میڈیا کی شخصیت کے طور پر کیا جا تا ہے۔
انہوں نے نہایت کم وقت میں اپنے منفرد مواد کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کی، جس میں روسٹ ویڈیوز، ڈس ٹریکس، اور مختلف موضوعات پر تبصرے شامل ہیں۔
ڈکی بھائی اپنے مزاحیہ اور اکثر متنازعہ انداز کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتے ہیں، یوٹیوب پر ان کے چینل کو پانچ ملین سے زائد افراد نے سبسکرائب کیا ہوا ہے جبکہ انسٹاگرام پر ان کے فولوورز کی تعداد دو ملین ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News