
عائشہ خان کی بیٹی کی برتھ ڈے پارٹی توجہ کا مرکز بن گئی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق خوبرو اداکارہ عائشہ خان کی اپنے شوہر عقبہ ملک اور دونوں بچوں کے ساتھ برتھ ڈے پارٹی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
گزشتہ روز عائشہ خان نے اپنی بیٹی ماہ نو کی چوتھی سالگرہ خوب دھوم دھام سے منائی جس کی تصویرٰیں اور ویڈیوز بھی انسٹا گرام پر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کردہ تصاویر و ویڈیوز میں وہ اپنے شوہر ، بیٹا، بیٹی، اہل خانہ اور قریبی دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر عائشہ خان کی اس پارٹی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں، صارفین کو ان کا انداز اور برتھ ڈے تھیم کافی پسند آیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائشہ خان نے سال 2003 میں ’تم یہی کہنا‘ ڈرامے سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر اس کے بعد متعدد ڈراموں جیسے مہندی، شک ، مہرم ، من مائل، فلم جوانی پھر نہیں آنی اور وار میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا جادو جگایا۔
15 اپریل 2018 کو عائشہ خان شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ کر میجر عقبہ ملک سے ایک پروقار تقریب میں شادی کے بندھن میں منسلک ہوئیں۔
اس جوڑے نے 10 نومبر 2019 کو 12 ربیع الاول کے دن اپنی بیٹی کو خوش آمدید کہا، جس کا نام اُنہوں نے ’ماہ نور‘ رکھا۔
عائشہ خان کے شوہر میجر عقبہ ملک کو برٹش رائل ملٹری اکیڈمی سے شہزادہ ولیم کے ساتھ گریجویشن کرنے کا اعزاز حاصل ہے، وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے نوجوان کیڈٹس کو ملٹری کی تربیت فراہم کی۔
عائشہ خان نے فیملی کیساتھ نئی تصاویر شیئر کردیں
میجرعقبہ ملک پہلے پاکستانی ملٹری آفیسرہیں جنہوں نے آر ایم اے ایس میں پلاٹون کمانڈر کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے اور اعزازی تلوار بھی اپنے نام کر نے میں کامیابی حاصل کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News