
ثانیہ مرزا نے مداحوں کو ایک اہم ’نصیحت‘ کر دی
سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور سابق قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو ایک نصیحت کی ہے۔
ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصویریں پوسٹ کیں اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ’اپنی روشنی بن جاؤ‘۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل ثانیہ مرزا نے بھی غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کی تھی۔
انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’غزہ میں وزارت تعلیم نے سرکاری طور پر تعلیمی سال ختم کرنے کا اعلان کردیا کیونکہ اسرائیلی بمباری سے تمام طلبا جاں بحق ہوگئے۔‘
ثانیہ مرزا نے مزید کہاکہ ’اسرائیل کی بمباری سے پوری نسل ختم ہوگئی اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن دنیا خاموشی سے یہ نسل کشی دیکھ رہی ہے۔‘
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News