Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور بالی ووڈ کے مرد اداکاروں پر برس پڑیں

Now Reading:

کرینہ کپور بالی ووڈ کے مرد اداکاروں پر برس پڑیں

کرینہ کپور بالی ووڈ کے مرد اداکاروں پر برس پڑیں

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کرینہ کپور نے مرد اداکاروں پر کڑی تنقید کی ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ اصل چیز ٹیلنٹ اور کام ہوتا ہے، اکثر اداکار فلموں میں شرٹ اتار کر دکھاتے ہیں۔ لوگ ان چیزوں سے نہیں اداکاری سے متاثر ہوتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے سین کروانے والے اداکاروں کو دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ ان سے کہوں کہ پہلے شرٹ تو پہنو، ایسے تو تمہاری طرف دیکھا بھی نہیں جا رہا۔

اداکارہ کرینہ کپور نے فلم اینمل میں اپنے کزن رنبیر کپور اور اداکار بوبی دیول کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بوبی دیول نے طویل عرصے کی جدوجہد کے بعد اپنے اچھے کام سے خود کو سپر اسٹار کا درجہ دلوایا۔ اسٹار بننے کے لیے اچھا ایکٹر ہونا ضروری ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر