Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور ظفر خان کب اور کس سے شادی کر رہی ہیں؟

Now Reading:

نور ظفر خان کب اور کس سے شادی کر رہی ہیں؟
نور

نور ظفر خان کب اور کس سے شادی کر رہی ہیں؟

نور ظفر خان ناصرف صف اول کی اداکارہ سارہ خان کی چھوٹی بہن ہیں بلکہ اپنی خوبصورتی اور عمدہ فنکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے بھی شوبزانڈسٹری میں الگ مقام رکھتی ہیں۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نور ظفر خان کا اپنی شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ صرف اس شخص سے شادی کریں گی جو ان سے پیار کرے اور ان کا خیال رکھے، ان کے لیے مذکورہ شخص کے گلوکار یا اداکار ہونا معنی نہیں رکھتا۔

اس سے قبل اداکارہ کے بہنوئی اور نامور گلوکار فلک شبیر سے جب ان کی چھوٹی سالی (نورظفر خان) کی شادی سے متعلق سوال کیا گیا کہ تو انہوں نے جواب دیا کہ چار رشتے لائن اپ ہیں، مس اگر کوئی پسند کریں تو فوراً ڈولی اٹھوا دیں گے۔

واضح رہے کہ فلک شبیر اور سارہ خان کی شادی  2020 میں ہوئی تھی،  ان کی ایک بیٹی عالیانہ فلک ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر