
ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک، خوبصورت تصاویر منظر عام پر
پاکستان کی معروف اداکارہ اور خوبصورت ماڈل ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ہیں جس کی خوبصورت تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں ہیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے نکاح کا باقاعدہ طور پر اعلان کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی ہیں جبکہ ان کے شوہر کا نام کامران ملک ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس کے علاوہ اداکارہ کے نکاح کی تقریب کی چند ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں جبکہ صارفین کی جانب سے انہیں بہت پسند کیا جارہا ہے اور ان کی آگے کی زندگی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایمن سلیم ایک خوبصورت نوجوان اداکارہ ہیں جنہوں نے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں آنے سے پہلے نیویارک میں اپنی شناخت بنائی۔ وہ سابق کرکٹ لیجنڈ سلیم یوسف کی بیٹی ہیں اور لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی بھانجی ہیں۔
باصلاحیت ایمن سلیم صرف ایک اداکارہ اور ماڈل ہی نہیں بلکہ وہ پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی یوتھ ایمبیسیڈر بھی ہیں جنہوں نے ایک ہی گاڑی میں 18 لڑکیوں کو 5 سیکنڈ کے لئے بٹھانے کا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News