Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاست میں قدم رکھنے والی ’نور بخاری‘ کا اصل نام کیا؟

Now Reading:

سیاست میں قدم رکھنے والی ’نور بخاری‘ کا اصل نام کیا؟
نور

سیاست میں قدم رکھنے والی ’نور بخاری‘ کا اصل نام کیا؟

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ نور بخاری  سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کرتے ہی خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے چیف آرگنائزر عون چودھری کی اہلیہ  نور بخاری بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

ان کا اصل نام ’سارا مغل بخاری‘ ہے جنہیں نے فلم و ڈراموں میں کام کرنے سے قبل اپنا نام تبدیل کرکے نور بخاری رکھ لیا تھا۔

نور بخاری نے 2012 میں عون چودھری سے شادی کی تھی لیکن چند ماہ بعد ہی یہ رشتہ ختم ہوگیا تھا لیکن 2020 میں انہوں نے دوبارہ عون چودھری  سے ہی شادی کرلی۔

نور بخاری نے اپنی پہلی شادی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے وکرم نامی ہندو بزنس مین کے ساتھ کی تھی، اس کے  بعد دوسری نامور پروڈیوسر فاروق مینگل اور  پھر تیسری  شادی نامور گلوکار حامد علی خاں کے صاحبزادے ولی حامد خاں سے کی ۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق سابق اداکارہ نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات بھی جمع کروادئیے ہیں۔

نوربخاری پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشست سے پارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر ہیں، انہوں نے استحکام پارٹی کی جانب سے پی پی 163 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے  ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Noor Bukhari (@realnoorbukhari)

Advertisement

واضح رہےکہ اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے خیبر پختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا وائے۔

 ٹک ٹاکر صندل خٹک نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں، اس حوالے سے ابھی نہیں بتا سکتی۔

انہوں نے کہا کہ میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں، ان کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: نور بخاری عمرہ کی ادائیگی کے لیے مدینہ میں والدہ اوربہن کے ہمراہ موجود

ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو با اختیار بنانا میرا مقصد ہو گا، گیس ہمارے علاقے کی ہے لیکن وہاں گیس نہیں ملتی۔

Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے مزید کہا کہ خواتین کو گیس، بجلی اور پانی کے مسائل کا سامنا ہے، ہمارے علاقے میں سڑکیں ادھوری بنا کر چھوڑی دی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر