Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت سے کام کی آفرز ملنے کے حوالے سے نیلم منیر کا حیران کن انکشاف

Now Reading:

بھارت سے کام کی آفرز ملنے کے حوالے سے نیلم منیر کا حیران کن انکشاف
نیلم منیر

بھارت سے کام کی آفرز ملنے کے حوالے سے نیلم منیر کا حیران کن انکشاف

نیلم منیر ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران اپنے مداحوں کے متعدد سوالات کے جوابات دیئے۔

بھارت سے آفرز ملنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ انہیں بھارت سے ایک تامل فلم کی آفر ہوئی ہے۔

Neelam Muneer's Chat With Fans About Working In India & Dream Goal

دوران سیشن ایک مداح کے سوال پر جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ میری کوئی دنیاوی خواہش نہیں ہے بلکہ آخرت کی تیاری کرنا ہے۔

Advertisement

Neelam Muneer's Chat With Fans About Working In India & Dream Goal

اس دوران زندگی کے اہم مقصد کے بارے میں بات کرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا، میں چاہتی ہوں کہ اللہ مجھے بخش دے اور مجھے جنت میں داخل کریں۔ میں اللہ سے ہدایت اور بخشش چاہتی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ مجھے بخش دیں، مجھ پر رحم فرمائیں، مجھے ہدایت دیں اور ان لوگوں میں شامل کرلیں جو اللّٰہ کو بہت پسند ہیں۔

نیلم منیر نے اپنے مامو کو کھونے کے بارے میں بھی کھل کر کہا جو اسے بہت عزیز تھے اور بتایا کہ ان کے مامو ان کے لیے ایک باپ کی طرح تھے اور وہ اس نقصان پر بہت غمزدہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر