Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی معروف اداکارہ نے عرفان پٹھان سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا

Now Reading:

بھارت کی معروف اداکارہ نے عرفان پٹھان سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا

بھارت کی معروف اداکارہ نے عرفان پٹھان سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا

بھارت کی مشہور و معروف اداکارہ پائل گھوش نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکارہ پائل گھوش نے لکھا کہ وہ سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔

انہوں نے لکھا کہ اکشے کمار اور گوتم ان کے پیچھے پڑے تھے اور یہ بات عرفان پٹھان کے علم میں تھی، گوتم گمبھیرمجھے باقاعدگی سے مسڈ کالز دیتا تھا، یہ عرفان کو بہت اچھی طرح پتہ تھا۔ وہ میری سب کالز چیک کرتا تھا۔

اداکارہ نے اپنے ماضی کے حوالے سے لکھا کہ اُن کے پیچھے اکشے کمار اور گرتم گھمبیر سب پڑے تھے لیکن انہیں صرف عرفان سے پیار تھا اور ان کے علاوہ کوئی نظر نہیں آتا تھا۔ اور وہ یہ سب باتیں عرفان کو بتاتی تھیں، سب کی مسڈ کالز بھی دکھاتی تھیں کیونکہ وہ بس عرفان سے پیار کرتی تھیں اور کسی سے نہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ 2011 سے عرفان پٹھان کو5 سال تک ڈیٹ کرنے کے بعد سب ختم ہوگیا۔ بھارتی کرکٹر سے بریک اپ کے بعد وہ بیمار ہوگئی تھیں اور اسی لیے کئی سال تک کام بھی نہیں کرسکیں۔

Payal shares photo with Irfan Pathan.

واضح رہے کہ پائل نے رشی کپور اور پریش راول کے ساتھ فلم ’پٹیل کی پنجابی شادی‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ وہ ٹیلی ویژن شو ’ساتھ نبھانا ساتھیا‘ میں بھی نظر آئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر