‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی ویڈیو گیمز کی دنیا میں شاندار انٹری
عالمی اور مقامی سطح پر پہچان حاصل کرنے کے بعد، دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ایک اور دلچسپ سفر کا آغاز کیا ہے اور اس بار ویڈیو گیمز کی ایکشن سے بھرپور دنیا میں شاندار انداز میں انٹری لی ہے۔
ہالی ووڈ کی متعدد ایکشن سے بھرپور فلموں پر پب جی گیمز بن چکے ہیں اور اب مولا جٹ بھی اس دوڑ میں شامل ہوگئی ہے ۔
اس حوالے سے بلال لاشاری نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے فلم کے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی ویڈیو گیمز کی دنیا میں شاندار انٹری کے بعد اب شائقین اس فلم کے فائٹنگ سین کو کھیل سکیں گے اور ساتھ ہی مولا جٹ لباس، مولا جٹ وائس پیک اور نوری نٹ کا وائس پیک چلا اور استعمال کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
