Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرد دو نمبر ہوتے ہیں، حیا اور وفا صرف عورت کے پاس ہوتی ہے؛ خلیل الرحمان قمر

Now Reading:

مرد دو نمبر ہوتے ہیں، حیا اور وفا صرف عورت کے پاس ہوتی ہے؛ خلیل الرحمان قمر

خلیل الرحمان قمر نے فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ مرد دو نمبر ہوتے ہیں جبکہ حیا اور وفا صرف عورت کے پاس ہوتی ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ میں اپنی فیلڈ کو صرف انٹرٹینمنٹ نہیں بلکہ یونیورسٹی کہتا ہوں کیونکہ لوگوں کی تربیت کی ذمہ داری ہمارے کندھوں پر ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے زندگی کے بے شمار سبق یونیورسٹی یا والدین کے بجائے فلموں اور ڈراموں سے سیکھے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں مرد کو مانتا ہی نہیں کیونکہ معاشرہ عورت چلاتی ہے، مرد دو نمبر ہوتے ہیں جبکہ حیا اور وفا صرف عورت کے پاس ہوتی ہے۔

خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ دو ٹکے کی لڑکی کا جملہ تمام خواتین نہیں صرف ایک مخصوص لڑکی کیلئے تھا،عورت رائٹس کا مطلب فیمینزم ہے تو مجھ سے بڑا فیمنسٹ کوئی نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے بارے میں مجھ سے زیادہ کوئی نہیں بولتا لیکن گندگی کو ’عورت کے رائٹس‘ نہیں کہہ سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی کسی رائٹر کی بے عزتی نہیں کرنی چاہیے، میرا 100 فیصد کام خواتین سے متعلق ہے، رائٹر کو عزت نہ دی تو ایک دفعہ ہم نے لاہور کی انڈسٹری ڈبوئی اب کراچی کی بھی تباہ کردیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر