Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی تصدیق؟

Now Reading:

سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی تصدیق؟
سجل

سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی تصدیق؟

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی تصدیق ہوگئی۔

پاکستان فلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ ریشم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں دوران گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ فنکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی شادی ختم ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سجل علی کی شادی ٹوٹی تو بہت دکھ ہوا، مجھے اس سے بہت پیار ہے وہ مجھے بہت اچھی لگتی ہے، اس کے ساتھ میں نے کام بھی کیا ہے۔

اسی دوران فلمسٹار ریشم نے صف اول کے اداکار عمران اشرف اور اداکارہ کرن اشفاق کی شادی ختم ہونے پر بھی افسوس کا اظہار کیا۔

انوں نے مزیدکہاکہ ان کے علاوہ شوبز میں یا اس سے باہر جو شادیاں ختم ہوئیں ان کا مجھے بہت دکھ ہے، وہ ٹوٹنی نہیں چاہیے تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ برس مارچ سے سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں لیکن دونوں کی جانب سے فی الحال طلاق کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

سجل علی کا نام پاکستان شوبز انڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں وہ ایک خوبصورت ماڈل اور انتہائی باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی سپر ہٹ ڈراموں اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے اپنے آپ کو منوایا ہے۔

سجل علی آنگن، یقین کا سفر، یہ دل میرا، صنف آہن، عشق لا اور کچھ ان کہی جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنی غیر معمولی اداکاری کے لیے بے حد شہرت رکھتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر