
یمنیٰ زیدی کی ڈانس ویڈیو ہوئی وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈانس کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں ایک تقریب کے دوران اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں اداکارہ کو لال رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے اور ان کے دیسی انداز کو صارفین کی جانب سے خوب پزیرائی بھی حاصل ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ یمنیٰ زیدی اپنی باکمال اداکاری کے باعث پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں خود کو کامیاب اداکاروں کی لسٹ میں شامل کرنے میں کامیاب ہوئیں ہیں۔
دوسری جانب ڈرامہ انڈسٹری میں بھرپور کامیابی حاصل کرنے کے بعد سال 2024 کے آغاز پر اداکارہ کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ ریلیز ہونے والی ہے جس میں وہ مرکزی کردار کے طور پر نظر آئیں گی۔
شائقین آنے والی فلم نایاب میں ان کے سلور اسکرین ڈیبیو کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، جہاں وہ اپنی ورسٹائل صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ فلم کے ٹریلر نے پہلے ہی دھوم مچا دی ہے اور شائقین اس کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News