Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر سے اس بچی کا کیا ’رشتہ‘ ہے؟ ویڈیو وائرل

Now Reading:

نیلم منیر سے اس بچی کا کیا ’رشتہ‘ ہے؟ ویڈیو وائرل
نیلم

نیلم منیر سے اس بچی کا کیا ’رشتہ‘ ہے؟ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو با صلاحیت اداکارہ نیلم منیر کی ایک بچی کیساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کی جا رہی ہے۔

نیلم منیر ڈراموں کے ساتھ ساتھ اپنی پرکشش شخصیت اور انداز کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم نظر آتی ہیں ، جو دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے لئے اکثر تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے ان سے رابطے میں رہتی ہیں۔

نیلم منیر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک بچی کے ساتھ خوشگوار مو ڈ میں باتیں کر رہی ہیں جبکہ بیک گراؤنڈ پر مشہور گانا “جانِ تمنا، جانِ ادا” بھی لگا ہوا ہے۔

اداکارہ نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ “میری شہزادی ،یہ میری بھانجی پریشے ہے۔”

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)

نیلم منیر کے چاہنے والوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی اس ویڈیو کو ناصرف پسند کیا جا رہا ہے بلکہ ان کےلئے سب اپنے اپنے انداز میں محبت کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر