Advertisement
Advertisement
Advertisement

سالار کے ساتھ پربھاس کی باکس آفس پر شاندار واپسی

Now Reading:

سالار کے ساتھ پربھاس کی باکس آفس پر شاندار واپسی
سالار

سالار کے ساتھ پربھاس کی باکس آفس پر شاندار واپسی

پرشانت نیل کی فلم سالار کے ساتھ پربھاس نے باکس آفس پر اپنی شاندار واپسی کو یقینی بنایا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار پربھاس کی فلم سالار 22 دسمبر کو ریلیز ہوئی ہے جس نے باکس آفس پر ‘سال کی سب سے پرتشدد فلم’ کا تاج اپنے نام کرلیا ہے۔

اس فلم میں پربھاس کو مرکزی کردار میں دیکھا جاسکتا ہے جو اپنے دوست کو نقصان پہنچانے والے ہر شخص کو اس کے انجام تک پہنچاتا ہے۔

فلم  ’سالار‘ میں  پربھاس کے علاوہ پرتھوی راج سوکمرن، جگپتی بابو اور شروتی ہاسن جیسے ستاروں نے اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

خیال رہے کہ ایکشن سے بھرپور اس فلم کو کے جی ایف کے ڈائریکٹر پرشانت نیل نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

Advertisement

اس فلم کو پانچ زبانوں ہندی، تیلگو، کناڈا، ملیالم اور تامل میں سینما گھروں میں ریلیز کیا گیا ہے جبکہ فلم کی کہانی ایک فکشنی شہر خانسار کے گرد گھومتی ہے جس پر دنیا کے خطرناک ترین لوگوں نے زبردستی قبضہ کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر