Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونیا حسین نے دوبارہ محبت میں پڑنے کا اشارہ دے دیا

Now Reading:

سونیا حسین نے دوبارہ محبت میں پڑنے کا اشارہ دے دیا
سونیا حسین

سونیا حسین نے دوبارہ محبت میں پڑنے کا اشارہ دے دیا

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے دوبارہ محبت میں پڑنے کا اشارہ دیا ہے۔

اداکارہ سونیا حسین، جنہوں نے پہلے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’اپنی زندگی میں صرف ایک شخص سے ہی محبت کی جا سکتی ہے‘، لیکن اب اس خیال کو مسترد کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر محبت کرسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں کہ کوئی دوبارہ محبت میں پڑ سکتا ہے، لیکن میں یہ بھی سوچتی ہوں کہ پہلا تجربہ ہمیشہ خاص ہوتا ہے اور اس کو بدلا نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ زندگی بہت خوبصورت ہے جو کسی برے تجربے کے بعد ضائع نہیں ہونی چاہیے۔

اداکارہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس وقت انہیں کوئی سیلیبریٹی کرش نہیں ہے لیکن ان کا پہلا کرش نامور گلوکار سجاد علی تھے۔

Advertisement

خیال رہے کہ سونیا حسین نے سال 2014 میں فٹنس ٹرینر اور ماڈل واصف محمد سے شادی کی تھی جو بہت مختصر عرصے تک رہی لیکن اداکارہ نے کبھی بھی علیحدگی کی وجہ نہیں بتائی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے ناقابل مصالحت اختلافات کی وجہ سے راستے جدا کر لیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر