Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماوراحسین کپل شرما اور سنیل گروور کی صلح پر’خوش‘ کیوں؟

Now Reading:

ماوراحسین کپل شرما اور سنیل گروور کی صلح پر’خوش‘ کیوں؟
ماورا

ماواحسین کپل شرما اور سنیل گروور کی صلح پر’خوش‘ کیوں؟

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ ماوراحسین کپل شرما اور سنیل گروور کی صلح پر کافی’خوش‘ نظر آرہی ہیں۔

 ماورا حسین نے سوشل میڈیا پر مقبول ترین بھارتی کامیڈین کپل شرما اور ان کے پروگرام کے پرانے ساتھی سنیل گروور کے ایک بار پھر ساتھ کام  کرنے پران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈین و اداکار کپل شرما کی ساتھی اداکار سنیل گروور سے 6 سال بعد دوستی ہوگئی ہے، دونوں اب نیٹ فلکس پر آنے والے کامیڈی شو میں پھر سے ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

کپل شرما نے سنیل گروور اور دیگر کاسٹ کے ساتھ اپنے شو کی تشہیری ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ دل تھام کر رکھیے، جس گھڑی کا انتظار تھا وہ آگئی، کپل شرما اور سنیل گروور بہت جلد نیٹ فلکس پر ایک ساتھ واپس آرہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Netflix India (@netflix_in)

ماورا حسین نے سوشل میڈیا پر انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے لکھا کہ اب وہ مزید ان کے پروگرام اور بے تحاشا قہقہے لگانے کےلئے انتظار نہیں کر سکتی۔

Advertisement

واضح رہے کہ کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان 2017 میں آسٹریلیا سے بھارت واپسی پر دوران پرواز جھگڑا ہوا تھا۔

کپل شرما نے مبینہ طور پر سنیل گروور سے نا صرف ہاتھا پائی کی تھی بلکہ غیر مناسب الفاظ بھی بولی  تھیں جس کے بعد سنیل گروور نے ’’دی کپل شرما شو‘‘ چھوڑ دیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر