Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمان علی نے ہمایوں سعید کیساتھ کام کرنے کیلئے شرط رکھ دی

Now Reading:

ایمان علی نے ہمایوں سعید کیساتھ کام کرنے کیلئے شرط رکھ دی
ایمان

ایمان علی نے ہمایوں سعید کیساتھ کام کرنے کیلئے شرط رکھ دی

پاکستانی ٹی وی اور فلم کی خوبرو اداکارہ و سپر ماڈل ایمان علی نے صف اول کے اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے کے لئے ایک معصومانہ سی شرط رکھ دی ہے۔

حال ہی میں ایمان علی نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی ، جہاں مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

ایمان علی نے کہا کہ ’وہ صرف خزاں اور بہار کے موسم میں کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں  کیونکہ وہ اپنے کرداروں کے ساتھ انصاف کرنا چاہتی ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ ماضی میں نامور مصنف خلیل الرحمان قمر کے تحریر کردہ ڈرامے ”دل لگی“ میں ہمایوں سعید کے مدمقابل انہوں نے کام کرنے سے انکار کردیا تھا ، جس کی وجہ یہ تھی کہ اس ڈرامے کی شوٹنگ گرمیوں کے موسم میں ہورہی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by lollywoodspace (@lollywoodspace)

یہ بھی پڑھیں: ایمان علی کی شوہر کے ہمراہ رومانوی ویڈیو وائرل ہوگئی

اداکارہ اور سپر ماڈل نے کہاکہ وہ ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھی، لیکن موسم کی وجہ سے انکار کردیا۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ہمایوں سعید اور ہدایت کار ندیم بیگ کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہتی ہیں لیکن خلیل الرحمان قمر کے علاوہ کسی اور مصنف کا لکھا ہوا اسکرپٹ ہو۔

اس سے قبل ایمان علی کی اپنے شوہر کے ہمراہ رومانوی ویڈیوبھی  سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی ۔

اداکارہ و ماڈل نے عرصہ دراز کے بعد اپنے شوہر بابر بھٹی کے ہمراہ اپنی ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی تھی، جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیاگیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Iman Ali (@imanalyofficial)

<

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر