Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور بخاری کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

Now Reading:

نور بخاری کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
نور

نور بخاری کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ نور بخاری بھی سیاست میں قدم رکھ رہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے چیف آرگنائزر عون چودھری کی اہلیہ سارا مغل بخاری المعروف نور بخاری بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق اداکارہ نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات بھی جمع کروادئیے ہیں۔

نوربخاری پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشست سے پارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر ہیں، انہوں نے استحکام پارٹی کی جانب سے پی پی 163 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے  ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Noor Bukhari (@realnoorbukhari)

واضح رہےکہ اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے خیبر پختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا وائے۔

 ٹک ٹاکر صندل خٹک نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں، اس حوالے سے ابھی نہیں بتا سکتی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں، ان کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: نور بخاری عمرہ کی ادائیگی کے لیے مدینہ میں والدہ اوربہن کے ہمراہ موجود

ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو با اختیار بنانا میرا مقصد ہو گا، گیس ہمارے علاقے کی ہے لیکن وہاں گیس نہیں ملتی۔

ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے مزید کہا کہ خواتین کو گیس، بجلی اور پانی کے مسائل کا سامنا ہے، ہمارے علاقے میں سڑکیں ادھوری بنا کر چھوڑی دی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر