
ناصر خان جان نے اپنے آپ کو ’ٹام کروز‘ کا ہمشکل قرار دیدیا
ناصر خان جان ایک معروف سوشل میڈیا اسٹار ہیں، جن کی وجہ شہرت ان کی مزاحیہ ویڈیوز ہیں ، انہیں اپنے منفرد انداز کی وجہ سے اپنا مواد وائرل کرنے کا ہنر آتا ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر کے ساتھ عالمی شہرت کے حامل ہالی وڈ اداکار ٹام کروز کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی ایسا کیپشن لکھا کہ صارفین کی اکثریت سیخ پا ہو گئی۔
اپنی اس پوسٹ میں ناصر خان نے سوال کیاکہ انہیں کسی نے کہاہے کہ وہ ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز جیسے لگتے ہیں! دوستو، کیا آپ سب کو کوئی مماثلت نظر آتی ہے؟
پوسٹ منظر عام پر آنے کی دیر تھی کہ ایک بار پھر ناصر خان اپنی ہی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے مذاق بن گئے اور اس پوسٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ناصر خان جان نے اس سے قبل انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی ایسا کیپشن لکھا کہ ہم دونوں میں بس 19، 20 کا فرق ہے؟
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صرف یہی نہیں بلکہ ناصر خان نے سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ بھی اپنی ایک تصویر پوسٹ کرکے پوچھا ہم دونوں میں سے کس کی مضبوط باڈی ہے؟
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: ناصر خان جان نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
سوشل میڈیا صارفین کا سوشل میڈیا اسٹار کے اس انوکھے بیان پر انہیں ناصرف ٹرول کیا جا رہا ہے بلکہ ایک صارف نے تو یہاں تک لکھ دیا کہ اگر مذکورہ تصویر شاہ رخ خان کی نظر سے گزرگئی تو وہ پاکستان آکر تمہیں تھپڑ رسید کریں گے۔
حال ہی میں ناصر خان جان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جس میں انہوں نے مداحوں کو یہ خبر دی کہ انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News