Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر کپور کی “انیمل” نے شاہ رخ خان کی “جوان” کو پیچھے چھوڑ دیا

Now Reading:

رنبیر کپور کی “انیمل” نے شاہ رخ خان کی “جوان” کو پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم “انیمل” نے کنگ خان کی فلم “جوان” کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ نے ریلیز کے بعد صرف 2 دن میں باکس آفس پر 113.12 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کر کے شاہ رخ خان کی فلم’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جس نے ریلیز کے بعد 2 دن میں باکس آفس پر 111.73 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلم’اینیمل‘ 2 دن میں باکس آفس پر 113.12 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کرنے بعد بالی ووڈ کی دوسری کامیاب ترین فلم بن گئی ہے۔

صرف 2 دن میں باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرنے کا اعزاز شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے پاس ہے جس نے 2 دن میں 123 کروڑ  بھارتی روپے کا بزنس کیا تھا۔

خیال رہے کہ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور، انیل کپور، بوبی دیول اور رشمیکا مندانا مرکزی کرداروں میں بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر