Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگریزی بولنے پر لوگ پریانکا چوپڑا بننے کے طعنے دیتے ہیں، اشنا شاہ

Now Reading:

انگریزی بولنے پر لوگ پریانکا چوپڑا بننے کے طعنے دیتے ہیں، اشنا شاہ
شاہ

انگریزی بولنے پر لوگ کہتے ہیں پریانکا چوپڑا بننے کی کوشش کر رہی ہو، اشنا شاہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اشنا شاہ اب کسی تعریف کی محتاج نہیں،اپنی عمدہ فنکارانہ صلاحیتوں کے بلبوتے پر انہوں نے نہایت کم عرصے میں اپنا نام بنایا ہے۔

انہوں نے ہٹ ڈراموں جیسے حبس، بشر مومن، بلا، لشکر، اور الف اللہ اور انسان میں جلوہ گر ہو کر خوب داد سمیٹی ۔

رواں سال فروری میں اشنا شاہ نے حمزہ امین سے شادی کی، جوکہ آسٹریا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد گالف کے نامور کھلاڑی ہیں۔

اشنا شاہ نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

اداکارہ نے اس انٹرویو کے دوران شکوہ کرتے ہوئے بتایاکہ جب وہ انگریزی زبان بولتی ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ وہ پریانکا چوپڑا بننے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایاکہ وہ کینیڈا میں پلی بڑھی ہیں، اس لیے ان کے انگریزی بولنے میں وہاں کا انداز زیادہ ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

اشنا شاہ نے کہاکہ اب انہوں نے اپنا انداز و لہجہ بہتر کیا ہے، پہلے ان کے بولنے کے انداز میں کینیڈین اسٹائل زیادہ ہوتا تھالیکن اس باوجود وہ جب بیرون ملک ہوتی ہیں تو انگریزی میں زیادہ بات کرتی ہیں تو ان کا انداز کینیڈین بن جاتا ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے اس بات کا شکوہ بھی کیا کہ وہ جب بھی کینیڈین انداز میں بولتی ہیں تو لوگ سوشل میڈیا پر کمنٹس کرکے ان کا مذاق اڑاتے ہیں ، انہیں طعنے دئیے جاتے ہیں کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا بننے کی کوشش کر رہی ہیں۔

اداکارہ نے کہاکہ انہوں نے پریانکا چوپڑا کو اتنا زیادہ بولتے ہوئے نہیں دیکھا، اس لیے انہیں اس بات کا احساس نہیں کہ وہ کس طرح بولتی ہیں لیکن انہیں طعنے دیے جاتے ہیں کہ وہ بھارتی اداکارہ بننے کی کوشش کر رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

Advertisement

اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہاکہ سوشل میڈیا پر عورتیں بڑی ڈھیٹ ہوتی ہیں، جب سے ان کی شادی ہوئی ہے اور ان کے شوہر منظر عام پر آئے ہیں تب سے عورتیں ان کے شوہر سے رابطہ میں گریز کرنے بجائے پہلے سے زیادہ بے شرمی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

اشنا شاہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر عورتیں بہانے بہانے سے میرے شوہر کو پیغامات بھیجتی رہتی ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے میری مداح ہونے کا دعویٰ بھی کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اشنا شاہ کی ’سورۃ البقرہ‘ پڑھنے کی گزارش

انہوں نے بتایاکہ عورتیں میرے شوہر سے رابطہ یہ جانتے ہوئے کرتی ہیں کہ وہ شادی شدہ ہیں تاہم ان کے شوہر حمزہ انہں موصول ہونے والے تمام پیغامات دکھاتے رہتے ہیں جس پر انہیں انتہائی حیرت ہوتی ہے کہ خواتین ایسا کیسے کرسکتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر