
یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟
اکثر شوبز فنکاروں کے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں جنھیں دیکھ کر ان کے مداح بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے آپ یقیناً نہیں پہچان سکتے۔
تصویر میں نظر آنے والی یہ گول مٹول بچی بالی وڈ کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ ’ سوناکشی سنہا ‘ ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوناکشی سنہا
سونا کشی سنہا نے فلمی کیریئر کا آغاز سپر اسٹار سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم دبنگ سے کیا، جوکہ سال 2010 میں ریلیز ہوئی اور ان کے کردار کے ساتھ ساتھ ان کی پرفارمنس کوبھی بے حد سراہا گیا۔
انہیں اپنی پہلی ہی فلم کی کامیابی کے بعد فلم فیئراعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ سے نوازا گیا
واضح رہےکہ سونا کشی سنہا بالی وڈ کے نامور اداکار اور سیاستدان شتروگھن سنہا کی صاحبزادی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News