Advertisement
Advertisement
Advertisement

بوبی دیول ایک اور بے رحم ولن کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار

Now Reading:

بوبی دیول ایک اور بے رحم ولن کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار
بوبی دیول

بوبی دیول ایک اور بے رحم ولن کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار

رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ میں ابرار کے بعد، بوبی دیول ایک اور بے رحم ولن کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں جس کی پہلی جھلک شیئر کردی گئی ہے۔

بوبی دیول کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر، ’کنگوا‘ کے میکرز نے آخر کار انکشاف کیا ہے کہ یہ وہ فلم میں ادھیرن کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

فلم میں اداکار کے کردار کی پہلی جھلک ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں انہیں بے رحم۔ طاقتور۔ ناقابل فراموش کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے اور ساتھ ہی سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی گئی ہے۔

اس پوسٹر میں بوبی دیول کو خوفناک انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کی بائیں آنکھ بھی مختلف ہے تاہم شائقین امید کر رہے ہیں کہ یہ ان کے کیریئر کا ایک اور مشہور کردار ہوگا۔

خیال رہے کہ فلم ‘کنگوا’ کی ہدایتکاری شیوا کر رہے ہیں جبکہ سوریہ کو مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔

Advertisement

اس میں دیشا پٹانی اور بوبی دیول بھی ہیں۔ فلم کی دیگر اسٹار کاسٹ کا اعلان وقت پر کیا جائے گا۔ فلم کی سینماٹوگرافی وتری پلانیسامی نے کی ہے اور ‘راک اسٹار’ دیوی سری پرساد نے اس کی موسیقی ترتیب دی ہے۔

علاوہ ازیں اسٹوڈیو گرین نے 2024 کے اوائل میں پوری دنیا میں فلم کو بڑے پیمانے پر ریلیز کرنے کے لیے ٹاپ ڈسٹری بیوشن ہاؤسز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر