Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کے ہٹ گانے’ جھوم‘ کا بالی وڈ ورژن جاری

Now Reading:

علی ظفر کے ہٹ گانے’ جھوم‘ کا بالی وڈ ورژن جاری
علی

علی ظفر کے ہٹ گانے’ جھوم‘ کا بالی وڈ ورژن جاری

پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کے مشہور گانے ’جھوم‘ کو بالی ووڈ فلم ’ کرک‘ کے لیے نئے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

 علی ظفر کا مقبول ترین گانا “جھوم” بھارتی فلم کا حصہ بن چکا ہے ، جس کی پہلی جھلک بھی مداحوں کےلئے جاری کر دی گئی۔

اس بالی وڈ ورژن ’دل جھوم‘  میں ارجن رامپال، نورا فاتحی، ودیوت جموال اور ایمی جیکسن پرفارم کرتے نظر آئیں گے۔

بالی وڈ فلم “کریک” کے لیے علی ظفر کا یہ گانا نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال اور گلوکار وشال مشرا کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دل جھوم پہلی جھلک:

Advertisement

بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے علی ظفر کی بڑی مداح رہی ہیں اور ان کا گانا ”جھوم” ان کے دل کے قریب رہا ہے۔

علی ظفر کا کہنا ہےکہ وہ شریا گھوشال کے خوبصورت الفاظ کے مشکورہیں ، وہ دورہ حاضر کی سب سے زبردست گلوکارہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شریا گھوشال کی آواز میں اپنے گیت ” جھوم” کا بے صبری سے انتظار ہے اور انہیں مکمل یقین ہے کہ دونوں گلوکار ” جھوم” گانے سے انصاف کریں گے۔

علی ظفر کا جھوم:

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر