Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان کی بیٹی ایرا خان رشتہ ازدواج میں منسلک

Now Reading:

عامر خان کی بیٹی ایرا خان رشتہ ازدواج میں منسلک
عامر خان

عامر خان کی بیٹی ایرا خان رشتہ ازدواج میں منسلک

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اور رینا دتہ کی بیٹی ایرا خان 3 جنوری کو فٹنس ٹرینر نوپور شیکھارے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرا خان اور نوپور شیکھارے نے ممبئی میں تاج اینڈز میں 2 سے 4 بجے کے درمیان اپنی شادی رجسٹر کی جبکہ شادی سے پہلے کی تقریبات 2 جنوری کو شروع ہوئیں تھیں۔

شادی کی تمام تر رسومات کے بعد جوڑا ادے پور کے لئے روانہ ہوگیا ہے، جہاں وہ شاندار انداز میں شادی کی ایک اور تقریب کا منصوبہ رکھتے ہیں جو کہ 8 جنوری کو ہو گا۔

ایرا اور نوپور کی ادے پور کی شادی کے بعد 13 جنوری کو ممبئی میں ایک شاندار استقبالیہ دیا جائے گا جس میں بالی ووڈ کی تمام جانی مانی شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔

ایرا اور نوپور کی شادی کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں جس میں دلہے کی انٹری کافی چرچا کا باعث بنی ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے 8 کلومیٹر کا فاصلہ بھاگتے ہوئے طے کیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

ان کی شادی کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جب ایرا نے اسٹیج پر جا کر مائیک لیا اور اعلان کیا کہ نوپور پہلے جا کر نہائیں گے جس پر شرکاء نے شور مچایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر