
دیپیکا اور عالیہ نے فلم ’بارہویں فیل‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
بالی وڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ نے بھی فلم’ ’بارہویں فیل‘‘ کی دل کھل کر تعریف کی ہے۔
دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ کے اس فلم پر کیے گئے تبصرے کی حمایت کرتے ہوئے اسے دوبارہ شئیر کیا اور ان کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتی،فلم کی پوری کاسٹ اور عملے کو مبارک ہو‘۔
اس سے قبل ہرتیک روشن، کنگنا رناوت، کترینہ کیف ، سنجے دت، انیل کپور، فرحان اختر، جیسے نامور اداکاروں نے بھی فلم ’بارہویں فیل‘ کو دیکھنے کے بعد اس کی کافی تعریف کی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فلم بارہویں فیل کی کہانی حقیقی زندگی کے آئی پی ایس (انڈین پولیس سروس) افسر منوج کمار شرما کی زندگی پر مبنی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News