Advertisement
Advertisement
Advertisement

رشمیکا کن اداکاروں کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند؟

Now Reading:

رشمیکا کن اداکاروں کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند؟

رشمیکا کن اداکاروں کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند؟

بالی ووڈ کی نامور پر کشش اداکارہ رشمیکا مندانا فلم اینیمل میں رنبیر کپور کے بعد اب کن  سپر اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں ، اس حوالے سے بتادیا۔

رشمیکا مندانا نے بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘، ’گیتھا گووندم‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

  سال 2023 میں سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’اینیمل‘ میں بھی رشمیکا مندانا ، رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں اور ان دونوں کی کیمسٹری کو شائقین نے بے حد پسند کیا۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے رشمیکا مندانا نے کہاکہ وہ مستقبل میں شاہ رخ، سلمان خان، کریتک روشن، جونیئر این ٹی آر اور رام چرن کے ساتھ اداکاری کرنا چاہیں گی۔

اپنی حالیہ بلاک بسٹر فلم اینیمل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ  ’رنبیر کپور کو تھپڑ مارنے والے سین کو عکسبند کرنے کے بعد وہ پھوٹ پھوٹ کر روئیں تھی’۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ،’ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا نے انہیں صرف یہ محسوس کرنے کے لیے کہا کہ اگر ایسی صورتِ حال ہو تو محسوس کرو کہ وہ شخص کیسا ہوگا۔؟

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rashmika Mandanna (@rashmika_mandanna389)

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ،’اس لمحے میرا دماغ بالکل خالی ہوگیا تھا،اگر کچھ یاد ہے توبس سین کا آغاز اور اختتام۔’

رشمیکا منانا نے بتایا کہ،’اس لمحے وہ اتنا کھو گئی تھی کہ انہیں  یہ بھی محسوس نہیں ہورہا تھا کہ وہ کیا کرنے جا رہی ہوں، تاہم جب انہوں نے رنبیر کپور کو تھپڑ مارا اس کے بعد وہ بے حد روئیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla South (@pinkvillasouth)

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر