Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہریتک اور دیپیکا کی فلم ’فائٹر‘ نے پہلے دن باکس آفس پر کتنا بزنس کیا؟

Now Reading:

ہریتک اور دیپیکا کی فلم ’فائٹر‘ نے پہلے دن باکس آفس پر کتنا بزنس کیا؟
باکس آفس

ہریتک اور دیپیکا کی فلم ’فائٹر‘ نے پہلے دن باکس آفس پر کتنا بزنس کیا؟

پاکستان مخالف بیانئے پر مبنی بالی ووڈ اسٹار ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی ‘فائٹر’ 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نے باکس آفس پر شاندار آغاز کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ‘فائٹر’ نے باکس آفس پر اچھی شروعات کی ہے جبکہ دیپیکا اور ہریتک کی نئی آن اسکرین جوڑی سے لے کر ہوائی اسٹنٹ تک، ہر چیز نے مداحوں پر جادو کر دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فائٹر نے ابتدائی طور پر 22 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے جو کہ ایک اچھی شروعات ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک کلیکشن میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے۔

 اس فلم کی کامیابی باکس آفس کی مجموعی کارکردگی کا تعین کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

ایک دوسری رپورٹ کے مطابق ابتدائی تخمینوں سے پتہ چلتا ہے کہ فائٹر نے تمام زبانوں میں 22 کروڑ روپے کمائے ہیں جو کہ لاک ڈاؤن کے بعد اداکار کی ریلیز ہونے والی پہلی بہترین فلم ثابت ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر