Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرجری نہ کرواتا تو معذور ہو جاتا، سیف علی خان کا انکشاف

Now Reading:

سرجری نہ کرواتا تو معذور ہو جاتا، سیف علی خان کا انکشاف

سرجری نہ کرواتا تو معذور ہو جاتا، سیف علی خان کا انکشاف

بالی وڈ کے اداکار سیف علی خان اپنے کندھے کی سرجری کے بعد اسپتال سے گھر واپس آگئے ہیں۔

سیف علی خان کو ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ان کے گھر کے باہر میڈیا نے خوش آمدید کہا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے۔

سیف علی خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور خان بھی ہیں ، جنہوں نے گاڑی سے باہر آتے ہی مسکرا کر سب کا شکریہ اداکیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان کے کندھے میں فریکچر ہوا، جس کی سرجری کیلئے انہیں ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ اپنے کندھے کی سرجری نہ کرواتے تو معذور ہو سکتے تھے۔

انہوں نے بتایاکہ وہ کافی عرصے سے ہاتھ میں درد محسوس کررہے تھے لیکن وہ یہ نہیں جانتے تھے کہ چوٹ کتنی گہری ہے۔

Advertisement

سیف علی خان کے مطابق فلم ‘دیوارا’ کے لیے ایکشن سین کرتے ہوئے ایک بار پھر زخمی ہوا جس کے بعد درد کی شدت مزید بڑھ گئی، اس کے بعد ایم آر آئی کروایا تو پتا چلا کہ ٹرائی سیپ ٹینڈن بری طرح سے پھٹ چکا تھا، اگر سرجری بروقت نہ ہوتی تو وہ اپنا ایک ہاتھ گنواسکتے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر