Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنجے لیلا بھنسالی نے بھارت سے عمران عباس کو کیا تحفہ بھجوایا؟

Now Reading:

سنجے لیلا بھنسالی نے بھارت سے عمران عباس کو کیا تحفہ بھجوایا؟
عمران

سنجے لیلا بھنسالی نے بھارت سے عمران عباس کو کیا تحفہ بھجوایا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے پر کشش شخصیت کے حامل باصلاحیت اداکار عمران عباس اور سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان سال کے آغاز میں تحفے کا تبادلہ ہوا ہے۔

 بالی وڈ کو ‘ہم دل دے چکے صنم’، ‘دیوداس’، ‘گولیوں کی راس لیلا رام لیلا’، ‘باجی راؤ مستانی’ ، ‘پدماوت’ اور گھنگھو بائی جیسی فلمیں دینے والے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی  کے ساتھ عمران عباس کی ایک دلکش تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

اس وائرل تصویر کے کیپشن میں لکھا ہوا کہ ’ اور اس سال کا آخری تحفہ مجھے میرے بے انتہا عزیز سنجے لیلا بھنسالی نے بھارت سے بھجوایا ہے‘۔

اس پوسٹ کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے، اکثریت کا کہنا ہے کہ عمران عباس ایک بار پھر بالی وڈ میں انٹری کیلئے پرتول رہے ہیں۔

اس تصویر کو غور سے دیکھا جائے تو سنجے لیلا بھنسالی کی پروڈکشن کمپنی کا نام ’بھنسالی‘ اور ان کے دستخط واضح نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: عمران عباس اور سعدیہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سُنادی

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس تصویر پر کسی فلم یا پروجیکٹ کا تذکرہ نہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے عمران عباس کو ملنے والے اس تحفے کو بالی وڈ فلم کی پیشکش ہی قرار دے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر