Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنگھم اگین کی بی ٹی ایس ویڈیو وائرل، مداح پرجوش

Now Reading:

سنگھم اگین کی بی ٹی ایس ویڈیو وائرل، مداح پرجوش
سنگھم اگین

سنگھم اگین کی بی ٹی ایس ویڈیو وائرل، مداح پرجوش

روہت شیٹی اپنی ایکشن سے بھرپور فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں، اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو کی تیاری کر رہے ہیں اور اپنی آنے والی فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔

حال ہی میں، معروف فلمساز نے سوشل میڈیا پر کچھ شاٹس شیئر کئے ہیں جو کہ سنگھم اگین کی شوٹنگ کے ہیں اور ساتھ ہی اپنے کام سے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rohit Shetty (@itsrohitshetty)

Advertisement

روہت شیٹی کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں مداحوں کو تہوار کی  مبارکباد پیش کی گئی اور ساتھ ہی اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے کچھ مناظر بھی شیئر کیئے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلمساز گاڑی میں بیٹھے ایک ایکشن سین شوٹ کررہے ہیں جس میں گاڑی ہوا میں اڑتی ہے اور تباہ ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

روہت شیٹی کی جانب سے شیئر کی گئی فلم کی بی ٹی ایس ویڈیو دیکھ کر مداحوں نے کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے بہترین قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ سنگھم اگین، ایکشن فلم مبینہ طور پر روہت شیٹی کی پولیس یونیورس کی پانچویں فلم ہے جس میں اجے دیوگن، کرینہ کپور خان، اکشے کمار، رنویر سنگھ، دیپیکا پڈوکون، ٹائیگر شراف، ارجن کپور، اور جیکی شراف شامل ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب روہت شیٹی اپنے آنے والے او ٹی ٹی شو انڈین پولیس فورس کی ریلیز کے لیے بالکل تیار ہیں جس میں سدھارتھ ملہوترا، شلپا شیٹی، اور وویک اوبرائے اداکاری کر رہے ہیں۔ ٹی وی سیریز کا ٹریلر 5 جنوری 2024 کو ریلیز ہوا تھا اور اسے ناظرین کی جانب سے خوب پذیرائی بھی ملی تھی۔ یہ سیریز 19 جنوری 2024 کو ریلیز ہونے والی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر