Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونم باجوہ کا کشمیری انداز ہوا وائرل

Now Reading:

سونم باجوہ کا کشمیری انداز ہوا وائرل
سونم باجوہ

سونم باجوہ کا کشمیری انداز ہوا وائرل

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ، جو کہ اپنی پنجابی فلموں کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں اور پاکستان میں بھی ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

اداکارہ کی خوبصورتی اور ان کے انداز کے سب دیوانے ہیں اور ان کے ہر پوسٹ پر لاکھوں کی تعداد میں لائکس بھی آتے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کو کشمیری انداز میں دیکھا گیا ہے جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sonam Bajwa (@sonambajwa)

ان تصاویر میں اداکارہ کو خاص کشمیر لباس جسے ’کشمیری کالیدار پھیراں‘ میں دیکھا جاسکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

پرتعیش پشمینہ اون سے تیار کردہ جوڑا، ایک کلیدار پھیرن، جو پیچیدہ کشمیری آری کڑھائی سے مزین ہے اور جس کے ساتھ ایک ایتھریل سرخ آرگنزا دوپٹہ ہے۔

Advertisement

اس لباس کا ہر عنصر کشمیری فن کے بارے میں بات کرتا ہے، کڑھائی کے ساتھ روایت اور ثقافت کی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں۔

فوٹو شوٹ نہ صرف سونم باجوہ کی شاندار خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے بلکہ کشمیری دستکاری کے بھرپور ورثے کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔

خیال رہے کہ سونم باجوہ ایک مقبول بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ 2012 میں جب اس نے فیمینا مس انڈیا مقابلے میں حصہ لیا تو انہوں نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی۔ تب سے انہوں نے فیشن انڈاسٹری میں اپنا ایک مقام حاصؒ کیا، مختلف برانڈز کے لیے بطور ماڈل نمودار ہوئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر