Advertisement
Advertisement
Advertisement

راہا کے ساتھ پسندیدہ لمحات کے متعلق رنبیر کپور نے کیا کہا؟

Now Reading:

راہا کے ساتھ پسندیدہ لمحات کے متعلق رنبیر کپور نے کیا کہا؟
رنبیر کپور

راہا کے ساتھ پسندیدہ لمحات کے متعلق رنبیر کپور نے کیا کہا؟

سال 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی جوڑی اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور کی ایک پیاری سی بیٹی بھی ہے جس کا نام راہا ہے۔

تقریباً ایک سال تک اپنی بیٹی کو میڈیا سے دور رکھنے کے بعد کرسمس کے موقع پر اس جوڑی نے راہا کو دنیا کے سامنے لائے جس کی معصومیت دیکھ کر ہر کوئی حیران تھا۔

حال ہی میں ایک ویڈیو کے ذریعے رنبیر کپور نے اپنی بیٹی  کے ساتھ اپنی پسندیدہ لمحات کے متعلق بات کی اور بتایا کہ ان کے لئے اس سے زیادہ خوبصورت یاد کوئی نہیں ہوگی کہ جب راہا ان کو پہچاننے لگی۔

انہوں نے بتایا کہ اس سے بہتر کوئی احساس نہیں ہوسکتا ہے کہ راہا انہیں پہچانتی ہے، انہیں دیکھ کر مسکراتی ہے اور ان کے گلے لگ جاتی ہے۔

اداکار نے مزید بتایا کہ اتوار کو وہ اپنی بیٹی کے ساتھ وقت گزارتے، اپنی پسند کا کھانا کھاتے، فٹ بال، گالف یا پیڈل ٹینس میں سے کوئی ایک کھیل کھیلنا، اور دن کے آخر میں فلم دیکھنا یہ سب ان کے لئے مثالی ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر