Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ مومنہ مستحسن سوشل میڈیا سے دور ہوگئیں

Now Reading:

گلوکارہ مومنہ مستحسن سوشل میڈیا سے دور ہوگئیں

گلوکارہ مومنہ مستحسن سوشل میڈیا سے دور ہوگئیں

معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی ہے۔

سال 2016 میں عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے ساتھ ہٹ گانا “آفریں آفریں” گا کر شہرت حاصل کرنی والی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں۔

mo1

انسٹاگرام پر 4 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی گلوکارہ نے اچانک اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

انہوں نے اس حوالے سے کوئی بیان بھی جاری نہیں کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ مومنہ مستحسن نے گانا “آفریں آفریں” کے بعد کئی گانے گا کر اپنے مداحوں کے دل جیتے، اُنہوں نے نیویارک کی اسٹونی بروک یونیورسٹی سے بائیومیڈیکل انجنیئرنگ اینڈ اپلائڈ میتھمیٹکس میں دوہری ڈگری حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر