Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران ہاشمی نے ’ٹائیگر 3‘ کو اپنے لئے خاص کیوں کہا؟

Now Reading:

عمران ہاشمی نے ’ٹائیگر 3‘ کو اپنے لئے خاص کیوں کہا؟
عمران ہاشمی

عمران ہاشمی نے ’ٹائیگر 3‘ کو اپنے لئے خاص کیوں کہا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے فلم ’ٹائیگر 3‘ میں اپنے کردار اور اس کی کامیابی کو اپنے لئے بہت خاص قرار دیا ہے۔

حال ہی میں اپنے ایک بیان میں اداکار نے فلم کی او ٹی ٹی ریلیز کے متعلق بات کی اور بتایا کہ مجھے خوشی ہے کہ جب ٹائیگر 3 سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تو ناظرین نے مجھے اتنا پیار دیا  اور اب جب اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر اس فلم کی ریلیزاور اس کی کامیابی سامعین کا مجھ سے پیار کا اظہار ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اس بات کی گواہی ہے کہ فلم اور اس کی کہانی اور اس کے کردار سامعین کے دلوں سے جڑے ہوئے ہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ یہ سب واقعی بہت خاص ہوتا ہے جب کسی فلم کی وجہ سے آپ کو بار بار داد اور عزت ملتی رہتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک فلم نے وقت کی کتابوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے اور ٹائیگر 3 میں منفی کردار ادا کرنا واقعی حیرت انگیز ہے۔

خیال رہے کہ ٹائیگر 3، یش راج فلمز اسپائی یونیورس کی ہٹ تھیٹر فلم جو کہ 7 جنوری کو اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی ہے جو بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔

Advertisement

 ٹائیگر 3 یش راج فلمز اسپائی یونیورس کی پانچویں فلم ہے، جو بھارت کی سب سے بڑی فلم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر