Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرینیتی چوپڑا نے اپنے میوزک کیریئر کا باضابطہ آغاز کردیا

Now Reading:

پرینیتی چوپڑا نے اپنے میوزک کیریئر کا باضابطہ آغاز کردیا
پرینیتی چوپڑا

پرینیتی چوپڑا نے اپنے میوزک کیریئر کا باضابطہ آغاز کردیا

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے باضابطہ طور پر موسیقی میں بھی اپنے کیریئر کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر بھی ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اپنے موسیقی کے کیریئر کے باقاعدہ آغاز کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by @parineetichopra

Advertisement

انہوں نے اپنے پوسٹ میں بتایا کہ موسیقی، میرے لیے، ہمیشہ میری خوشی رہی ہے… طوفان میں میرا سکون۔ میں نے پوری دنیا کے لاتعداد موسیقاروں کو اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھا ہے اور اب آخر کار اس دنیا کا حصہ بننے کا وقت آگیا ہے۔ میں اپنی زندگی میں ایک بالکل نیا باب شروع کرنے کے بارے میں بہت خوش قسمت محسوس کررہی ہوں اور میں ایمانداری سے بیان نہیں کر سکتی کہ اس موسیقی کے سفر کو شروع کرنے کے لیے کتنی پرجوش ہوں۔

وہ پہلے ہی ‘میری پیاری بندو’، ‘مانا کے ہم یار نہیں’ اور ‘اے گرل آن دی ٹرین’، ‘مطلبی یاریاں’ جیسے گانوں سے اپنی گلوکاری کی مہارت کی جھلک دکھا چکی ہیں لیکن اب، انہوں نے باضابطہ طور پر اپنے موسیقی کے سفر کا آغاز کیا ہے۔

پرینیتی چوپڑا، جو گانا پسند کرتی ہے اور اکثر اپنے مقبول گانوں کی ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں، نے راگھو چڈھا کے ساتھ اپنی شادی کے لیے ‘او پیا’ گانا ریکارڈ کیا تھا۔ ہرجوت کور اور سنی ایم آر کے ساتھ گورو دتہ نے اس کے بول لکھے اور کمپوز کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر