Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوپور کا آئرا خان کیساتھ مزاحیہ تصاویر پر دلچسپ کیپشن

Now Reading:

نوپور کا آئرا خان کیساتھ مزاحیہ تصاویر پر دلچسپ کیپشن

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بیٹی آئرا خان کے ولیمہ تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جا رہی ہیں۔

نوپور شیکھارے نے انسٹا گرام پر ولیمے کی ایک دلکش تصویر پوسٹ کی، جس میں یہ جوڑا مزاحیہ پوز میں خوشگوار موڈ میں نظر آرہا ہے۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے نوپور شیکھارے نے آئرا خان کو ٹیگ کیا اور کہا کہ ‘میں تو واقعی بڑی شدت سے آپ سے شادی کرنا چاہتا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Popeye ⚓ (@nupur_popeye)

Advertisement

حال ہی میں عامر خان کی بیٹی آئرا خان اور فٹنس ٹرینر نوپور شکھارے کے ولیمے میں بھارت کی معروف شخصیات سمیت بالی وڈ کے متعدد اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔

آئرا خان نے اپنے ولیمے پر سرخ لہنگا چولی پہنی جبکہ نوپور شکھارے سیاہ شیروانی پہہنے نظر آئے۔

اس تقریب میں شاہ رخ خان نے سیاہ سوٹ پہن کر اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ شرکت کی جنہوں نے مرون دلکش جوڑا پہن رکھا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

سلمان خان کی روایتی انداز میں دھماکے دار انٹری ہوئی جب وہ تنِ تنہا اپنے منفرد اسٹائل میں چلتے ہوئے تقریب میں شامل ہوئے۔

Advertisement

آئرا خان اور نوپور شکھارے نے 3 جنوری ممبئی میں منعقدہ تقریب میں شادی کے قانونی کاغذات پر دستخط کیے اور پھر یہ جوڑی اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ بھارتی ریاست راجھستان کے شہر ادےپور چلی گئی جہاں مہندی، پاجامہ پارٹی، سنگیت سمیت تقاریب کا انعقاد کیا گیا جبکہ 13 جنوری کو اس جوڑی نے مسیحی انداز میں شادی کی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر