Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثنا جاوید سے شادی کے بعد شعیب ملک کا پہلا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

ثنا جاوید سے شادی کے بعد شعیب ملک کا پہلا بیان سامنے آگیا

ثنا جاوید سے شادی کے بعد شعیب ملک کا پہلا بیان سامنے آگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کے بعد پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے نجی ٹی وی چینل کےشو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے مختلف ملکوں کے دوروں کے دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات سنائے۔

  انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں شعیب ملک نے نوجوانوں کو زندگی گزارنے کے حوالے سے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’ دوسرے کیا کہہ رہے ہیں، اس کی فکر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ وہ کچھ نہ کچھ تو کہیں گے ہی ‘۔

شعیب ملک نے کہا کہ ’ ہمیں اپنی زندگی اسی طرح گزارنی چاہیے جس طرح ہم چاہتے ہیں، اگر آپ کو یہ سمجھنے میں 20 سال لگتے ہیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں تو کوئی بات نہیں، آپ 20 سال بعد ہی سہی آپ وہ ہی کریں جو آپ چاہتے ہیں ‘۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے شعیب ملک اداکارہ ثنا جاوید سے اپنی شادی اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے طلاق کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر