
حرا مانی ایک بار پھر تنقید کی زد میں، مگر کیوں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اور چلبلی اداکارہ حرا مانی اکثر سوشل میڈیا پر ایسا مواد شیئر کر دیتی ہیں کہ انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی ایک ویڈیوشیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی سوئمنگ پول کے پاس بیٹھی ہوئی پانی سے کھیل رہی ہیں اورانہوں نے بولڈ انداز اپنایا ہواہے۔
بلاک بسٹر ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کی اسٹار کا شمار خوبصورت اداکاروں میں ہوتا ہے اور وہ ہمیشہ اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں ، نہایت مختصر وقت میں ان کا اسٹارڈم آسمان کو چھونے لگا، جس کی وجہ ان اداکاری کی مہارت، خوش مزاج شخصیت، اور فیشن کا اسٹائل ہے۔
وائرل ویڈیو:
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ویڈیو کے ساتھ حرا مانی نے سپر اسٹار عامر خان کی بالی وڈ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کا مقبول ترین گانا ’ تیرے حوالے‘ بھی لگایا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ایک طرف لوگوں کو ان کا یہ لک پسند آیا وہی سوشل میڈیا صارفین ایسے بھی ہیں جنھوں نے انہیں اس بولڈ انداز کی وجہ سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حرا مانی کا ’نازیبا لباس‘ میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News